Islamic Vision

Recent News

Aslamu alikum wa rahma tullah

 
مکتوب خادم
میرے پیارے مسلمان بھائیو اسلام علیکم و رحمۃ اللہ
 
اللہ پاک ھم سبکو کلمہ طیبہ کی  قوت نصیب فرمائے آئیں تھوڑا سا سوچتے ہیں  ھائے میرے  عظیم آقا صلی اللہ علیہ

وسلم کی امت کو ختم کرنے کے لیے ایٹم بم بن گیے ھم سوئے رہے اس امت کو کافر بنانے کے لیے ہزاروں مشنریاں

چل پڑی ھائے ھم سوئے رھے اس امت کو فاسق فاجر  اور بے حیا بنانے کے لیے دشمنوں نے فضائوں اور سمندروں
 
پر قبضہ کر لیا اور ھم سوئے رھے  اس امت کو گمراہ کرنے کے لیے  لاکھوں فتنے اگاے گئے پر ھم سوئے رھے 

سوچو بھائیو آج کیا بچا ھے ھمارے پاس؟

کفر  فحاشی اور گمراہی پھیلانے والے نہی تھکے وہ بھاری بستر کندھوں پر  اٹھائے  بھوکے پیاسے  دن رات پہاڑوں

اور صحرائوں  میں مسلمانوں  کو عیسائی یا فاسق بنا رھے ہیں  اور ایک ھم ہیں  کہ حوض کوثر پر جن کے ہاتھ

مبارک سے جام  پینے کی تمنا رکھتے ہیں  کیا ھم انکو شکل دکھانے کے قابل بھی ہیں ؟

ھم تو ادنی  خواھشات کے اسیر بن گئے ھم آرام پرست اور بے درد بن گئے  ھم عھدوں کی ذلت کے شوقین ھو

گئےاور ھم خود کو بھول گئے کہ ھم کن کے امتی ہیں؟

دوستیاں،  یاریاں،  بیمایاں  ھندوئوں جیسی لمبی لمبی رسومات سے بھری شادیاں  نہ امت کا درد نہ دین کے غلبے کا

جنون  ، نہ خلافت کے قیام کی فکر نہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو واپس آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں

واپس لانے کی فکر  ھائے ھائے ھائے مدینہ  والی امت مدینہ سے کٹ گئی غیر مند امت بے حیائی میں پڑ گئی بہادر

امت کمزور پڑ گئی  جواب ملتا ھے کہ جی ھم کمزور ہیں  ایسا ہرگز نہیں ہمارے پاس کلمہ ہے  آسمانوں سے زیادہ

طاقتور ، ھمارے پاس نماز ہے سورج چاند سے زیادہ طاقتور ، ھمارے پاس جھاد ہے سمندری طوفان سے زیادہ

زورآور ارے ھمارے رب کی ادنی مخلوق بھی دنیا بھر کی کفریہ طاقتوں سے زیادہ طاقتور ھمت کریں اللہ پاک کو

راضی کر دیں  آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کو خوش کر دیں 40 دن کی طوفانی محنت ، 40 دن کی ہجرت، ہاں 40 دن

ایسے جنہیں ھم سعادت کے ساتھ اللہ پاک کے حضور پیش کر سکیں اور یہ 40 دن ھماری زندگی بھر  کی غفلتوں کا

کفارہ بن جائیں  ہاں بھائیو 40 دن زور دار محنت نہ کھانے کی فکر نہ سونے کی فکر نہ دوستوں کی فکر نہ دشمنوں کا

خوف بس روتے جائو بلکتے جائو 11 مسلمانوں تک کلمہ  طیبہ  طیبہ پہنچائو  اور اس کو واپس آقا مدنی صلی اللہ علیہ

وسلم کے مبارک قدموں سے جوڑ دو اور خود بھی جڑے رہو ۔

والسلام

خادم

» Read More

Books Of Maulana Muhammad Masood Azhar (d b)and other Importent and Famous books

Books for Muslim Womens.

       
Other Books.
                             » Read More
View News Archive

Recent Articles

پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی سید جاوید حسین شاہ صاحب دامت برکاتھم
 دورہ تفسیر  جامعہ عبیدیہ فیصل آباد حصہ اوّل ،1 اگست 2011

پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی سید جاوید حسین شاہ صاحب دامت برکاتھم
مجلس ذکر ۔ مسجد شاہ جمالی ڈیرہ غازی خان19 مارچ 2011


پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی سید جاوید حسین شاہ صاحب دامت برکاتھم 
مجلس ذکر جامع مسجد ابرھیم مسلم ٹائون 25 مئی2011



پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی سید جاوید حسین شاہ صاحب دامت برکاتھم 
مجلس ذکر جامع مسجد فاروقیہ چک 381 کلوان ، 23 مئی2011



پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی سید جاوید حسین شاہ صاحب دامت برکاتھم
مجلس ذکر ۔ مسلم ٹائون 27 فروری 2011


No articles found.