پوری امت کا اجماع ہے کہ تراویح بیس رکعات ہیں، دور نبوی اور دور صحابہ سے لے کر آج تک پوری امت بیس رکعات تراویح ادا کرتی رہی ہے اور حرمین شریفین میں بھی آج تک بیس رکعت تراویح ہی ادا کی جاتی ہیں۔ موجودہ دور میں بعض گمراہ لوگ جو خود کو اہل حدیث کہتے ہیں ان کا دعوی ہے کہ تراویح آٹھ رکعات ہیں حالانکہ یہ بالکل بے اصل اور بے بنیاد بات ہے۔ مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کو متکلم اسلام مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی نے اس موضوع پر دو گھنٹے کا خصوصی سبق پڑھایا۔ اس اہم بیان کی ویڈیو آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
20 Traweeh by Maulana Muhammad Ilyas Ghumman Sahib (d b) p-1
20 Traweeh by Maulana Muhammad Ilyas Ghumman Sahib (d b) p-2