ایک نادر و نایاب خزانہ، مختلف موضوعات پر پوچھے گئے سوالات کے دلچسپ، علمی اور تحقیقی جوابات متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی زبان سے۔ مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کی جانب سے سوالات اور مولانا کے جوابات۔ دو گھنٹے سے زیادہ دورانیہ کی اس دو پارٹس پر مشتمل ویڈیو میں تقریبا تمام ایسے سوالات آگئے ہیں جو عموما ذہنی خلفشار اور پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔
Questions and Answers by Maulana Muhammad Ilyas Ghumman Sahib (d b) p-1
Questions and Answers by Maulana Muhammad Ilyas Ghumman Sahib (d b) p-2