فتاوٰی عزیزی حضرت مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ
اللہ کے مختلف مضامین اور فتاوی کا بیش بہا علمی مجموعہ ہے جو ہر زمانہ
میں ہکساں مفید ہے اہلسنت والجماعت کے علما اس کی اہمیت سے واقف ہیں اور اس
سے بھی واقف ہیں کہ علمی اور مذہبی دنیا میں شاہ صاحب رحمہ اللہ کا کیا
مقام ہے ؟ اور آپ کی دینی و دنیوی خدمات نے اھل ھند کو کیا فائدہ پہنچایا
ہے
FatawAzizi by Hazrat Maulana shah abdul aziz sahib Rehmahullah