Islamic Vision

MAULANA ILYAS GHUMMAN SAHIB

THE GREAT SPEEKAR OF AHLE SUNNAT WALJMAAT

    (Page 1 of 4)   
    « Prev
      
    1
      2  3  4  Next »
    متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتھم
    جامعہ اشرفیہ لاہور 2011

    متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کا نیا ویڈیو بیان، بعنوان تعارف اہل السنت والجماعت

    متکلّمِ اسلام وکیلِ احناف حضرت مولانا محمّد الیاس گھمّن صاحب دامت برکاتھم
    علومِ شریعہ کانفرنس،جامعہ جویریہ للبنات ، چک 66 ج ب دھاندرہ فیصل آباد،

    ایک نادر و نایاب خزانہ، مختلف موضوعات پر پوچھے گئے سوالات کے دلچسپ، علمی اور تحقیقی جوابات متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی زبان سے۔ مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کی جانب سے سوالات اور مولانا کے جوابات۔ دو گھنٹے سے زیادہ دورانیہ کی اس دو پارٹس پر مشتمل ویڈیو میں تقریبا تمام ایسے سوالات آگئے ہیں جو عموما ذہنی خلفشار اور پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔

    پوری امت کا اجماع ہے کہ تراویح بیس رکعات ہیں، دور نبوی اور دور صحابہ سے لے کر آج تک پوری امت بیس رکعات تراویح ادا کرتی رہی ہے اور حرمین شریفین میں بھی آج تک بیس رکعت تراویح ہی ادا کی جاتی ہیں۔ موجودہ دور میں بعض گمراہ لوگ جو خود کو اہل حدیث کہتے ہیں ان کا دعوی ہے کہ تراویح آٹھ رکعات ہیں حالانکہ یہ بالکل بے اصل اور بے بنیاد بات ہے۔ مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کو متکلم اسلام مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی نے اس موضوع پر دو گھنٹے کا خصوصی سبق پڑھایا۔   اس اہم بیان کی ویڈیو آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔

    پوری امت کا اجماع ہے کہ ایک مجلس میں یا علیحدہ علیحدہ دی جانے والی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی۔ اس پر قرآن کریم، احادیث مبارکہ، اقوال صحابہ اور اجماع امت دلیل ہے۔ لیکن کیا کیا جائے نفس پرستوں کا کہ وہ مسلمانوں کو حرام کی طرف لے جانے کے لیے یہ پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ ایک مجلس میں اگر تین طلاقیں دے دی جائیں تو وہ ایک شمار ہوگی حالانکہ یہ بات اسلامی تعلیمات کے بالکل خلاف ہے۔ مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل سے
    متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفطہ اللہ تعالی کی خصوصی نشست
    بعنوان: تین طلاق 

    الحمد للہ مرکز اہل السنت والجماعت میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل سے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کا صفات باری تعالی، استوی علی العرش کے معرکہ الآراء مسائل کے بارے میں چار گھنٹے دورانیہ کا سبق

    مقرّر : حضرت مولانا محمّد الیاس گھمّن صاحب دامت برکاتھم

     موضوع : امامِ حرم ہمارا یا تمہارا ؟

    اسلام آباد میں 19 جون 2011 کو ہونے والے امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ اللہ سیمینار کی ویڈیوز کی اپ لوڈنگ شروع کردی گئی ہے۔ ان شاء اللہ تمام ویڈیوز مرحلہ وار اپ لوڈ کر دی جائیں گی۔ آپ سے گذارش ہے کہ ویب سائٹ کا مسلسل وزٹ کرتے رہیں تاکہ نئی ویڈیوز تک آپ کی رسائی ممکن ہوسکے۔ جزاکم اللہ خیر

    جامعہ حقانیہ لاہور میں ماہانہ درس قرآن کے سلسلہ میں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی نے جون 2011 کے درس قرآن میں واقعہ معراج کی تفصیلات اور اس کی حکمتوں سے متعلق بیان فرمایا۔ احناف میڈیا سروس کی جانب سے یہ بیان آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے

    (Page 1 of 4)   
    « Prev
      
    1
      2  3  4  Next »