- Home
- Manazrey
Munazra About Aik Majlis Main 3 Tallaq(layyah)part -1
- By Ihsan Ullah
- Published 07/14/2011
- Manazrey , Videos
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کے شاگرد خاص اور مرکز اہل السنت والجماعت کے شعبہ تخصص فی التحقیق والدعوہ کے استاد امولانا مقصود احمد پاکپتنی دامت برکاتہم احقاق حق کے لیے ضلع لیہ کے نواحی علاقے 219ٹی ڈی اے میں مورخہ 28 جون 2011 کو تشریف لائے جہاں تین طلاق کے مسئلہ پر فرقہ غیر مقلدین کے نام نہاد مولوی عامر کلیم سے اس موضوع پر مناظرہ طے تھا ۔لیکن یہ شکست خوردہ قوم حسب سابق اس بار بھی اہل السنت کے دلائل کو جواب نہ دے سکی اور اسلحے کے زور پر علماء اہل السنت کو قتل کرنا چاہا لیکن اللہ تعالی کا خصوصی فضل شامل حال رہا اور مناظرین اہل السنت بال بال بچ گئے ۔۔۔۔ منآظرہ کی اصل روداد اپنی آنکھوں سے ملاحظہ فرمائیں ۔اس تمام کارروائی کو احناف میڈیا سروس کی ٹیم نے آپ کے لیے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا اور آپ تک پیش کرنے میں خوشی محسوس کر رہے ہیں۔
1/5 Munazra Kohat Ullama e AhleSunnat wal Jamat Deoband Ki Barelvio K Saath Munazra me Shandar fatah
- By Ihsan Ullah
- Published 04/11/2011
- Videos , Manazrey
مورخہ 15 مارچ 2011 کو کوہاٹ کے علاقہ شیخان میں علماءاہل السنت و الجماعت دیوبند اور بریلوی مسلک کے درمیان جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منانے کے عنوان پر مناظرہ تھا۔
جس میں بریلوی مسلک کی طرف سے مناظر اشرف آصف جلالی کے شاگرداعظم جلالی تھے اور علماءاہل السنت و الجماعت دیوبند کی طرف سے انجمن اہل السنت و الجماعت پنجاب کے امیر مولانا ابو ایوب قادری مناظر تھے ۔ اس مناظرہ میں اہلحق اہل سنت علمائے دیوبند کو شاندار فتح ہوئی اور ہمارے مناظرنے بریلوی مناظرین اشرف آصف جلالی کے شاگردوں کی بری طرح درگت بنائی اور ان کی بولتی بند کردی۔الحمداللہ عوام کو اس مناظرے سے بہت دینی فاعدہ پہنچا

Ahmad raza khan Brelvi khud Brelvi ulama k fatw'on se Kafir
- By Ihsan Ullah
- Published 03/15/2011
- Bayanaat And Lectures , Videos , Manazrey
listen and think about that Brelvis that who are Brelvies?
Gustakh kon -part-1
- By Ihsan Ullah
- Published 02/13/2011
- Manazrey , Videos , Bayanaat And Lectures
گستاخ کون
Real face of brelviat(razakhani)all Muslim think with open mindManazra on Aqaaid by Maulana Ilyas Ghumman(d b)p-1
- By Ihsan Ullah
- Published 01/15/2011
- Videos , Manazrey
very informative Manazra on Aqaaid
Manazra Hayat-un-Nabi (s a a w) p-1
- By Ihsan Ullah
- Published 01/15/2011
- Videos , Manazrey
Manazra Hayat-un-Nabi (s a a w) by Maulana Ilyas Ghumman (d b)
Munazra Hayat-un Nabi (s a a w)Maulana Ilyas Ghumman(h a)
- By Ihsan Ullah
- Published 09/20/2010
- Videos , Manazrey
Munazra Hayat-un Nabi (s a a w)Maulana Ilyas Ghumman(h a)
Mufti Hammad ki shandar fatah
- By Ihsan Ullah
- Published 09/19/2010
- Videos , Manazrey
اہل السنت و الجماعت علماء دیوبند کی شاندار فتح
21 اگست 2010 بروز ہفتہ
سنی مناظر مفتی محمد حماد نقشبندی دامت برکتہم العالیہ
اور رضاخانی مولوی سعید اسد
کے درمیان مناظرہ مقرر کیا گیا
سنی مناظر مفتی محمد حماد نقشبندی بر وقت موقع پر پہنچ گئے جبکہ سعید اسد کا موقع سے فرار

Manazrey